top of page
ERRORS

کشف المحجوب میں غلطیاں کرنے والے ناشروں کے نام
مترجم :مفتی غلام معین الدین نعیمی: شبیر برادرز40 اردو بازار لاہور۔ انس پبلیکیشنزلاہور۔ 5سٹوڈیو،لاہور ۔ اکبر بک سیلرزلاہور۔
نشان منزل پبلی کیشنز لاہور۔ قادری رضوی کتب خانہ گنج بخش روڈلاہور۔ گوہر پبلیکیشنز لاہور۔ عظیم اینڈسنز پبلیشرزلاہور۔
پروگریسو بکس یوسف مارکیٹ لاہور۔ مکتبہ زاویہ ، زاویہ پبلیشرز،لاہور ۔ میلاد پبلیکیشنز(مکتبہ اعلیٰ حضرت ) ۔ دعاپبلی کیشنز، لاہور۔ مشتاق بک کارنرلاہور۔ ممتازاکیڈمی لاہور۔شاکر پبلی کیشنز لاہور۔ داتا ہجویری بک شاپ لاہور۔ رابعہ بک ہاوس لاہور۔ نذیرسنز ،لاہور۔ وغیرہ۔۔۔۔۔
مترجمین متفرق:مولوی فیروزالدین،فیروز سنز لاہور۔ ابوالعلاء محمدمحی الدین جہانگیر،شبیر برادرزلاہور۔ واحد بخش،الفیصل ناشران،لاہور۔
محمد الطاف نیروی ،ناشرلاہور۔ استاد محمد حسین،سمن پبلی کیشنز لاہور۔ مولانا محمد فاروق،تصوف فاؤنڈیشن لاہور۔ چراغ علی،نذیر سنزلاہور۔
میاں طفیل محمد،(تحریف شدہ ترجمہ)اسلامک پبلی کیشنز وغیرہ ۔ ایف ڈی گوہر ،ضیاء القرآن لاہور۔ عبدالرحمن طارق ،ادارہ اسلامیات لاہور۔
محمد فاروق القادری،فرید بک سٹال اردو بازار لاہور۔ عبدالرؤف فاروقی اسلامی کتب خانہ لاہور۔ محمد صدیق خان شبلی،سنگ میل پبلی کیشنز لاہور۔ بشیرحسین ناظم،کرمانوالہ بک شاپ لاہور۔ ظہیرالدین،کتب خانہ شان اسلام لاہور ۔شاہدزبیر،بیکن بکس لاہور۔ ابوالحسنات۔۔۔۔مکتبہ شمس و قمر لاہور۔
ابوالحسنات سید محمد احمد قادری،ضیاء القرآن پبلی کیشنز۔ (مزید کتب پرکام جاری ہے ) وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک اچھی معیاری کتاب اور ناشرکی خوبیاں کشف المحجوب
کشف المحجوب میں کوئی غلطی نہ ہو۔غلطیوں کی اصلاح کے لیے درست رابطہ نمبر کتاب پر موجود ہوں جن پر باآسانی رابطہ ہو سکے۔
جس اصل اور غلطیوں سے پاک نسخہ یا کتاب سے کمپوزنگ کی جا رہی ہو اس کی اصل کاپی ناشر کے پاس موجود ہو ۔تاکہ کسی قسم کی صورت میں اس سے مستفید ہو اجا سکے۔کتاب میں موجو د غلطیوں کی اصلاح کی فہرست موجود ہو۔اور وقت کی ضرورت کے تحت کتاب کے نئے ایڈیشن میں بہتری ہو۔
کشف المحجوب کے مترجم کا اور ناشر کا درست نمبر درج ہو۔مترجم ناشر کے رابطہ میں ہو۔معیاری کمپوزنگ،پروف ریڈنگ،چھپائی،کاغذ،جلد بندی وترتیب وغیرہ ہونہ کے اسکے برعکس ہو۔کشف المحجوب کے مترجم کا تعارف موجود ہو۔کشف المحجوب دوسرے ناشرسے کسی طرح مختلف ہے اس کے بارے عبارت موجود ہو۔کشف المحجوب کا ترجمہ کرتے وقت جن فارسی نسخوں سے یا دوسروں سے مدد لی ہو اس کا حوالہ درج ہو اور کسی نسخہ پر اختلاف ہو تو جس نسخہ پر اعتبار کیا اس کی وجہ موجود ہو۔مشکل الفاظ کی تخریج یا معنی موجود ہوں۔حوالہ جات کا استعمال کیا گیا ہو۔کشف المحجوب کی شرح یافارسی تحریر کرتے وقت دیگر کشف المحجوب اور متعلقہ کتابوں کا جائزہ لیا گیایابغیر دیکھے ہی شرح یا تلخیص نہ کر دی ہو،وغیرہ۔ فارسی یاعربی یا اردو یاکسی اور زبان میں کئے ترجمے کا نام رکھا ہو تو اس کے مطلب کی وضاحت ہو۔کوئی شعریا بات فارسی یاکسی اور زبان میں اپنے سے اپنی یاکسی کی لکھی ہو تو اس کے ساتھ اردوبھی ہو ۔ ہر بات وضاحت سے اور بغیر کسی شک و شبہ کے ہو ،چوری کا مواد یا کاپی کسی کی نہ ہو۔ایسی غلطی نہ ہو جس سے کفر یا گناہ کا سبب بنے اور رزق حلال پرسوال آئے۔نیز دیگر خوبیاں موجود ہوں جس سے کتاب پڑھنے والا مترجم،ناشراور طابع کو دعاؤں میں یاد رکھے اور یہ کتاب اس کے لیے نجات کا سبب بنے نہ کے غلطیوں کی وجہ سے ہلاکت کا۔(اللہ تعالیٰ اس سے محفوظ فرمائے)

نوٹ:اختصار کی بدولت اگر کسی مترجم یا پبلیشرز کانام موجود نہیں اور کتاب میں غلطی یا غلطیاں موجود ہیں۔تو وہ اس نوٹس میں شامل ہے۔ضروری نہیں اس نوٹس کا تعلق ہر کسی سے ہویہ بطور اطلا ع بھی ہو سکتا ہے۔غلطی یاغلطیوں کی فہرست کتاب میں درج کی جائے تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں اور غلطیو ں کی تصیح کی وضاحت اور اعتبار کو بھی بیان کیا جائے۔اور درستگی کی جائے۔اگر کسی نے اپنی غلطی یا غلطیاں درست کر لی ہیں یا وہ اس نوٹس کے دائرہ کار میں نہیںآتا تو وہ رابطہ کرلے تاکہ اس کا نام خارج کر دیا جائے،اگرغلطی یا غلطیاں درست نہیں کیں تو پندرہ روز کے اندر درست کر لے ورنہ قانونی کاروائی برخلاف سیلر ز و پبلشرز عمل میں لائی جائے گی۔

WORK IS CONTINUE......................
bottom of page